حرم کا اندرونی حصہ

حرم مطھر مربع شکل میں ایک قلعہ کی مانند ہے جسکے جوانب کی لمبائی ۳۰،۱۳ میٹرہے اور کل پیمائش ۸۹،۱۷۶ میٹر ہے۔ اس کے اوپر ایک گنبد ہے جو چار ستونوں پر کھڑا ہے۔ ضریح مطھر میں رنگ دار شیشے لگائے گئے ہیں اور شاندار تعمیراتی کام کیا گیا ہے.حرم کی اندرونی دیواروں کو سبز مرمر سے مزین کیا گیا ہے۔