حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ دینیہ اور فکریہ نے بچوں کےعالمی دن کی مناسبت سے منعقد سیمینار میں شرکت کی ،جس کا اہتمام ‘‘مجلس اسناد الاسرۃ ’’نامی تنظیم نے کیاتھا ، جس کا مقصد بچوں ثقافتی دلچپسیوں میں اضافہ کرنا تھا۔
کینڈا یونیورسٹی کے ایک وفد نے مرقد امیر المومنین کا دورہ کیا جس انہیں مرقد کے مختلف تاریخی مقامات کا دورہ کروایا گیا ۔اس موقع پر کوفہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔
حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ دینہ و فکری کے خواتین کے ایک وفد نے الزہراؑ فورم کے زیر اہتمام منعقد نمائش میں شرکت یہ فورم وزارت نوجوان اور کھیل کے ماتحت ہے۔
امریکہ اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اعلی تعلیم یافتہ حضرات کے ایک وفد نے حرم امیر المومنینؑ پہ حاضری دی ،اس وفد کا تعلق موسسہ عروۃ الوثقی سے تھا،
حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین کی مناسبت سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔
مرکز دستاویزات نجف اشرف کے سربراہ ھاشم محمدباججی نے جامعہ یونیورسٹی کے شعبہ آثار کا دورہ کیا اور شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر محمد جواد فخر سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے اضافہ پر زور دیا
حرم امیر المومنینؑ کے نائب جنرل سیکٹری رضوان صاحب نے شعبہ مینٹینس کا دورہ کیا اور شعبہ کی فعالیت سے باخبر ہوئے،اس موقع پر انہیں شعبہ میں جاری کاموں کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور درپیش مشکلات سے بھی آگاہ کیا گیا۔
تصاویر:لاکھوں کی تعداد میں زائرین کا مرقد امیر المومنینؑ پہ حاضری .....
حرم امیرا لمومنین ؑ کے شعبہ انجئنیرنگ اور ٹیکنکل نے خبر دی ہے کہ مدینہ امام رضا ؑ میں تمام کام مکمل ہو گئے ہیں اور اب یہ اربعین امام حسین ؑ کے زائرین کے لئے مکمل آمادہ ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس میں بجلی اور دیگر متعلقہ کاموں کو بھی مکمل کر لیا گیا ہے ،انہوں نے مزید بتایا کہ چند ہی دنوں میں یہاں گرم پانی کے لئے سسٹم نصب کر دیا جائے گا جس سے ایک ہزار لیٹر گرم پانی زائرین کی سہولت کے لئے ہر وقت موجود ہوگا ،
حرم امیر المومنین ؑ کے جنرل سیکٹری انجینئر یوسف شیخ راضی نے اپنے دفتر میں وزیر خارجہ سید قاسم اعرجی سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر دونوں شخصیا ت نے زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر گفتگو کی اور اربعین کے حوالے سے کیئے جانے والے انتظامات پر بریفنگ بھی دی گئی ۔