حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری کی وزیر داخلہ سے ملاقات اور زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے گفتگو

حرم امیر المومنین ؑ کے جنرل سیکٹری انجینئر یوسف شیخ راضی نے اپنے دفتر میں وزیر خارجہ سید قاسم اعرجی سے ملاقات کی ۔
اس موقع پر دونوں شخصیا ت نے زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر گفتگو کی اور اربعین کے حوالے سے کیئے جانے والے انتظامات پر بریفنگ بھی دی گئی ۔

حرم علوی(ع) کے جنرل سیکٹری کی وزیر داخلہ سے ملاقات اور زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے گفتگو
October / 8 / 2018
تعداد زائرین : 1093
طباعة الخبر