مدینہ امام رضا (ع) زائرین کے استقبال کے لئے آمادہ

حرم امیرا لمومنین ؑ کے شعبہ انجئنیرنگ اور ٹیکنکل نے خبر دی ہے کہ مدینہ امام رضا ؑ میں تمام کام مکمل ہو گئے ہیں اور اب یہ اربعین امام حسین ؑ کے زائرین کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس میں بجلی اور دیگر متعلقہ کاموں کو بھی مکمل کر لیا گیا ہے ،انہوں نے مزید بتایا کہ چند ہی دنوں میں یہاں گرم پانی کے لئے سسٹم نصب کر دیا جائے گا جس سے ایک ہزار لیٹر گرم پانی زائرین کی سہولت کے لئے ہر وقت موجود ہوگا ،

مدینہ امام رضا (ع) زائرین کے استقبال کے لئے آمادہ
October / 15 / 2018
تعداد زائرین : 1031
طباعة الخبر