نائب جنرل سیکٹری کا شعبہ مینٹینس کا دورہ

حرم امیر المومنینؑ کے نائب جنرل سیکٹری رضوان صاحب نے شعبہ مینٹینس کا دورہ کیا اور شعبہ کی فعالیت سے باخبر ہوئے،اس موقع پر انہیں شعبہ میں جاری کاموں کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور درپیش مشکلات سے بھی آگاہ کیا گیا۔

شعبہ مینٹینس کے نمائندے محمد عاشور نے اس موقع پر حرم کے شعبہ اخبار کو بتایا کہ نائب جنرل سیکٹری کا دورہ شعبہ مینٹینس میں نصب جدید آلات کا جائزہ لینے کے حوالے سے تھا اس کے علاوہ انہیں اس موقع پہ شعبہ کے دیگر امور کے بارے  میں بھی بریفنگ دی گئی۔

 

نائب جنرل سیکٹری کا شعبہ مینٹینس کا دورہ
December / 8 / 2018
تعداد زائرین : 707
طباعة الخبر