پہلا بین الاقوامی سمینار برائے دستاویزات اور ورثہ کی تیاریاں ۔۔۔۔۔ حرم علوی اور کوفہ یونیورسٹی کا مشترکہ اقدام

مرکز دستاویزات نجف اشرف کے سربراہ ھاشم محمدباججی نے جامعہ یونیورسٹی کے شعبہ آثار کا دورہ کیا اور شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر محمد جواد فخر سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے اضافہ پر زور دیا

اسی دوران حرم علوی کی جانب سے منعقدہ پہلی بین الاقوامی دستاویز سیمینار کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی ۔
اس سیمنار میں یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیات شرکت کریں گی اور اس حوالے سے اپنے علمی مقالے پیش کریں گے۔

 

پہلا بین الاقوامی سمینار برائے دستاویزات اور ورثہ کی تیاریاں ۔۔۔۔۔ حرم علوی اور کوفہ یونیورسٹی کا مشترکہ اقدام
December / 8 / 2018
تعداد زائرین : 810
طباعة الخبر