شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ لائبریری برائے خواتین کی جانب سے شہادت سیدۃ النساء العالمین کی مناسبت سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

شعبہ کی سربراہ نےحرم کی مرکز خبر کوبتایا کہ اس سیمنار کا اہتمام حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کےحوالے سے کیا گیا جس میں ان کی سیرت کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی گئی،
اس سمینار سے شعبہ خواتین کی طرف سے ماجدہ شنون نے لیکچر دیا اور خواتین کو بی بی کونین کی سیرت سے اشنا کیا۔

 

شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے سمینار کا اہتمام
December / 19 / 2018
تعداد زائرین : 530
طباعة الخبر