شعبہ خواتین کی الزہراؑ فورم کے زیر اہتمام منعقد نمائش میں شرکت

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ دینہ و فکری کے خواتین کے ایک وفد نے الزہراؑ فورم کے زیر اہتمام منعقد نمائش میں شرکت یہ فورم وزارت نوجوان اور کھیل کے ماتحت ہے۔

اس کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے زینب العوادی نے حرم کے مرکز اخبار کو بتایا کہ اس کا مقصد حرم امیرا المومنین اور دیگر اکیڈمک اداروں اور حوزہ کے درمیان ارتباط قائم کرنا تھا۔
اس دوران مختلف شعبوں کے فنپارے نمائش کےلئے رکھےگئے تھے۔

 

شعبہ خواتین کی  الزہراؑ فورم کے زیر اہتمام منعقد نمائش میں شرکت
January / 3 / 2019
تعداد زائرین : 731
طباعة الخبر