کنیڈین وفد کا مرقد امام علی علیہ السلام دورہ

کینڈا یونیورسٹی کے ایک وفد نے مرقد امیر المومنین کا دورہ کیا جس انہیں مرقد کے مختلف تاریخی مقامات کا دورہ کروایا گیا ۔اس موقع پر کوفہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔

وفد کا استقبال حرم امیر المومنین ؑ کے انتظامی کمیٹی کے رکن استاذ فائق الشمری نے کیا اور انہوں نے وفد کو حرم کے  جاری منصوبوں سے آگاہ کیا اور علمی اور ثقافتی امور میں کی گئی کارکردگی کا مختصر جائزہ پیش کیا۔

کنیڈین وفد کا مرقد امام علی علیہ السلام دورہ
January / 6 / 2019
تعداد زائرین : 740
طباعة الخبر