حرم علویؑ کی جانب سے بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار میں شرکت۔

حرم امیر المومنینؑ کے شعبہ دینیہ اور فکریہ نے بچوں کےعالمی دن کی مناسبت سے منعقد سیمینار میں شرکت کی ،جس کا اہتمام ‘‘مجلس اسناد الاسرۃ ’’نامی تنظیم نے کیاتھا ،
جس کا مقصد بچوں ثقافتی دلچپسیوں میں اضافہ کرنا تھا۔

حرم علویؑ کی جانب سے بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار میں شرکت۔
January / 6 / 2019
تعداد زائرین : 888
طباعة الخبر