قانونی معاملات کا سیکشن

اس سیکشن کی ادارت ایسے شخص کے ہاتھ میں ہوتی ہے جس کےپاس کم از  کم قانون میں اے گریڈ کی ڈگری ہو۔

او ر بوقت ضرورت مینجمنٹ کونسل کو قانونی مشورے پیش کرنے اور حرم کے تمام ادارتی نظام جنھیں قانونی چارہ جوئی درپیش ہوتی ہے انہیں قانون  و نظام و تشریعات کے مطابق  مشورہ دینا بھی اس سیکشن کی ذمہ داری ہے۔

اوریہ سیکشن حرم کی تعلیمی سرگرمیوں و سسٹم کی تیاری میں بھی برابر کا شریک ہوتا ہے اور رئیس ھیئت و ان شعبوں کی طرف عطا کردہ صلاحیتوں کے مطابق اپنی ذمہ داری ادا کرتا ہے۔

۱)عقود ستاویزات کا شعبہ۔

۲) دعوی کا شعبہ۔