سیکشن امانۃ االصندوق

اس سیکشن کی ادارت ایسے شخص کے ہاتھ میں ہوتی ہے کم از کم جسکے پاس ڈپلومہ کی ڈگری ہواور جو اپنےکام میں ماہر،باصلاحیت ،پاک دامن اوراچھی شہرت کا مالک ہو۔

اس شعبہ کی ذمہ داری حرم میں آنے والےتمام منافع اور نقدی تبرعات  اور فرعی صندوقوں سے جو اموال آتا ہے ان کو اپنے قبضے میں لیکر روزانہ کے رجسٹر میں درج کرنا تاکہ صندوق میں آمد و رفت کا سلسلہ چلتا رہے اور اموال کو بنک کے سپرد کر کے بنک کی رسید وغیرہ  لینا جو یہ ثابت کریں کہ حرم کے یہ اموال بنک میں ہیں اور پھر ان رصیدوں کو مالی امور کے سیکشن کے سپرد کرنا بھی انکی ذمہ داری ہے