سیکشن علاقات عامہ

اس سیکشن کی ادارت ایسے شخص کے ہاتھ میں ہوتی ہے کہ کم از کم جس کے پاس یونیورسٹی کی ڈگری ہو۔مندرجہ ذیل ذمہ داریاں اس سیکشن کے کاندھوں پر عائد ہوتی ہیں۔

۱)وزارت اوقاف کے ساتھ حرم امیرالمؤمنین ؑ کے تعلقات کو بہتر بنانااور عربی اسلامی ممالک اور بیرون ملک فاؤنڈیشن، مراکز کے درمیان اسلامی امور کو بہتر بنانا اور عراقی وعربی و اجنبی وسائل اعلام کو بہتر بنانا۔

۲)کانفرنسوں اور محلی وعالمی ورکشاپوں میں شرکت۔

۳)دینی مرجعیات کے ساتھ اچھے تعلقات پیدا کرنا ،اس کام میں جو حرم کی سرگرمیوں اور دینی امور کے ساتھ متعلق ہیں۔

۴)دینی کانفرنسوں ،ورکشاپوں کو منعقد کرنا۔

۵)حرم کی طرف بلائے گئے دینی وفود کا استقبال کرنا او ر انکی رہائش گاہ کے متعلق جو ضروریات ہیں انہیں پورا کرنا۔

۶) زائرین کرام کی تجاویز و شکایات کو وصول کرنا اور ھیئت کے رئیس کے سامنےپیش کرنا تاکہ انہیں دور کیا جاسکے۔