سیکشن امور نسواں

اس سیکشن کی ادارت ایسی خاتون کے ہاتھ میں ہوتی ہے جو کم از کم  یونیورسٹی کی اے گریڈ ٖڈگری رکھتی ہو اور اس سیکشن کے تمام افراد کی نگرانی ،اشراف کی ذمہ داری اس کے پاس ہوتی ہے۔اور رئیس ھیئت کی طرف سے دی گئی صلاحیات کو استعمال کرتی ہے ۔ اور اس سیکشن کے ساتھ یہ شعبے بھی مربوط ہیں۔

۱) شعبہ حفظ نظام ۔

۲) شعبہ خدام زائرین۔