بلغ العلى بكماله كشف الدجى بجماله حسنت جميع خصاله صلوا عليه وآله

حرم امام علی نجف اشرف کی نگرانی میں پہلا افتتاحی قافلہ

بدھ  26جون کو کراچی سے روانہ ہوگا (10جوں درخواست کی آخری تاریخ)

برادران اسلامی السلام علیکم، حرم امام علی کی انتظامیہ نے عموما دیگر ممالک اور خصوصا پاکستان کے زائرین کے لیے خصوصی انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے  تاکہ ان کے زیارتی سفر کو پرسکون اور دیگر پریشانیوں سے محفوظ رکھا جائے

حرم امام علی کی جانب سے ممکنہ سہولتیں

ویزے کا اجراء (انتظامیہ حرم امام علی کی جانب سے)، ایئرپورٹ پر زائرین کا استقبال، بلاتاخیر امیگریشن کاروائی، سفر کے لیے حرم کی کشادہ بسیں کوسٹر، ہوٹل کے قریب بسوں کا داخلہ، رہائش حرم سے نزدیک تر، داخل حرم قدیم تعمیرات کے بارے میں روحانی معلومات، حرم میں گروپ تصاویر، گائیڈ، زائرین کی حفاظت، دسترخوان ہر امام کے روضہ میں امام علی، حضرت عباس، کاظمین، سامراء اور مزار شریفہ بنت امام حسن

زیارتی مقامات

 نجف : پیغمبر آدم ونوح، امام علی، قبور علماء صحن امام علی، قبرستان وادی السلام، پیغمبر ہود وصالح

کوفہ : مسجد کوفہ، حضرت مسلم بن عقیل، ہانی بن عروہ، مقامات پیغمبر، امام علی کا گھر، میثم تمار، مسجد سہلہ (منسوب امام مہدی) مسجد حنانہ، مقبرہ کمیل بن زياد نخعی

حلہ : حضرت ذوالکفل، پیغمبر حضرت ایوب، پیغمبر حضرت سلیمان، شریفہ بنت امام حسن، رشید ہجری، زید شہید، علامہ حلی

کربلا : امام حسین، حضرت عباس، تلہ زینبیہ، خیمہ گاہ، قطع یدین،

اطراف کربلا : دریائے فرات، حضرت حر بن یزید ریاحی، محمد، قطار امام علی،

مسیب : طفلان مسلم،

بغداد : عبدالقادر گیلانی، نواب اربعہ، ابوحنیفہ، معروف کرخی، جنید بغدادی، مسجد براثا، قبور اولیاء

کاظمین : امام موسی کاظم، امام تقی جواد، شیخ مفید، شریف رضی،

مدائن : سلیمان فارسی، جابر ابن عبداللہ انصاری، حذیفہ یمانی

بلد : سید محمد

سامرا : امام علی نقی، امام حسن عسکری، مقام غیبت (امام زمانہ)،نرگس خاتون، حکیمہ خاتون، زندان۔

زیارتی مصارف (ویزا، ٹکٹ، قیام، طعام، اندرون سفر عراق شامل ہے)

7شب 8 دن کراچی سے 850$  11 شب 12 دن کراچی سے 1150$

نوٹ : زیارتی سفر کی سہولت 12 مہینے کے ہے۔ کم از کم پانچ افراد اور فیملی اپنا گروپ تشکیل دے سکتے ہیں

رابطہ : الحوائج گروپ پاکستان

 امام علی کے حرم کی  ویب سائٹ : www.imamali.net

ای ميل : [email protected] [email protected]

00922138920815

شجاع : 03346435888

يوسف : 03042488401

مولانا اياز قمي : 03337551127

فرحت علي : 03219269179