بسم الله الرحمن الرحيم

(بندوں کو خوشخبری دے دو)

كاروان امام المتقين (علیہ السلام)/ پاكستان

خدا کے فضل و کرم سے روضہ مبارک امام علی علیہ السلام نے پاکستان اور پوری دنیا میں رہنے والے زیارت کے خواہش مند افراد کے لیے خاص پیکیج کا اعلان کیا ہے اور اس کے انتظامات کاروان امام المتقین (ع) پاکستان کے سپرد کیے ہیں اس پیکیج کے تحت پاکستان اور باقی دنیا میں رہنے والےمتوسط طبقہ کے  زائرین مناسب معاوضہ کے بدلے میں بھر پور سہولیات کے ساتھ مقامات مقدسہ کی زیارت کر سکیں گے۔ خواہش مند حضرات مندرجہ ذیل فون نمبرز اور ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

قافلے میں شامل زائرین کے لیے روضہ مبارک کی طرف سے ویزہ، ٹرانسپورٹ، پاکستانی کھانا اور رہائش کا انتظام کیا گیا ہے اور اسی طرح روضہ مبارک کی طرف سے زائرین کو متبرک تحائف بھی دئیے جائیں گے اور یہ سروس پورا سال موجود ہے۔

نجف یا بغداد ائیر پورٹ سے واپس ائیر پورٹ تک اور اسی طرح مہران، شلمچہ اور جذابۃ بارڈر سے واپس بارڈر تک:

پہلا پیکیج 7 روز پر مشتمل ہے جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

پہلا دن: بارڈر یا ائیر پورٹ سے کربلا مقدسہ لایا جائے گا اور راستے میں جناب شريفة بنت امام حسن (ع) کے مزار کی زیارت بھی کروائی جائے گی.

دوسرا دن: اس دن زائرین آرام اور زیارت کے ساتھ بعض ثقافتی اور تربیتی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

تیسرا دن:زائرین کو کربلا سے سامراء لے جایا جائے گا اور وہ راستے میں جناب سید محمد(ع)، طفلان مسلم(ع) اور جناب حر(ع) کے مزار کی زیارت بھی کریں گے، اور واپسی پر زائرین کو کاظمیہ لایا جائے گا جہاں وہ زیارت اور آرام کی غرض سے ایک رات ٹھہریں گے۔

چوتھا دن:  زائرین کو کاظمیہ سے نجف اشرف لایا جائے گا اور راستے میں جناب سلیمان فارسی(ع)، جناب بکر(ع) اور مقام رد الشمس کی زیارت کروائی جائے گی۔

پانچواں دن: نجف اشرف میں موجود مقامات مقدسہ کی زیارت.

چھٹا دن: نجف اشرف میں موجود مقامات مقدسہ کی زیارت.

ساتواں دن: نجف اشرف سے واپس بارڈر یا ائیر پورٹ.

دوسرا پیکیج 10 روز پر مشتمل ہے جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

پہلا دن: بارڈر یا ائیر پورٹ سے زائرین کو کربلا مقدسہ لایا جائے گا اور راستے میں جناب شريفة بنت امام حسن (ع) کے مزار کی زیارت بھی کروائی جائے گی.

دوسرا دن: اس دن زائرین آرام اور زیارت کے ساتھ بعض ثقافتی اور تربیتی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

تیسرادن: اس دن زائرین آرام اور زیارت کے ساتھ بعض ثقافتی اور تربیتی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

چوتھا دن:زائرین کو کربلا سے سامراء لے جایا جائے گا اور وہ راستے میں جناب سید محمد(ع)، طفلان مسلم(ع) اور جناب حر(ع) کے مزار کی زیارت بھی کریں گے، اور واپسی پر زائرین کو کاظمیہ لایا جائے گا جہاں وہ زیارت اور آرام کی غرض سے ایک رات ٹھہریں گے۔

پانچواں دن: بغداد میں موجود مقامات مقدسہ کی زیارت

چھٹا دن: زائرین کو کاظمیہ سے نجف اشرف لایا جائے گا اور راستے میں جناب سلیمان فارسی(ع)، جناب بکر(ع) اور مقام رد الشمس کی زیارت کروائی جائے گی۔

ساتواں دن: نجف اشرف میں موجود مقامات مقدسہ کی زیارت.

آٹھواں دن: نجف اشرف میں موجود مقامات مقدسہ کی زیارت.

نواں دن: اس دن زائرین آرام اور زیارت کے ساتھ بعض ثقافتی اور تربیتی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

دسواں دن: نجف اشرف سے واپس بارڈر یا ائیر پورٹ.

تیسرا پیکیج 13 روز پر مشتمل ہے جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

پہلا دن: بارڈر یا ائیر پورٹ سے زائرین کو کربلا مقدسہ لایا جائے گا اور راستے میں جناب شريفة بنت امام حسن (ع) کے مزار کی زیارت بھی کروائی جائے گی.

دوسرا دن: اس دن زائرین آرام اور زیارت کے ساتھ بعض ثقافتی اور تربیتی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

تیسرادن: اس دن زائرین آرام اور زیارت کے ساتھ بعض ثقافتی اور تربیتی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

چوتھا دن:زائرین کو کربلا سے طفلان مسلم(ع) اور جناب حر(ع) کے مزار کی زیارت  کے لیے لے جایا جائے گا۔

پانچواں دن:زائرین کو کربلا سے سامراء لے جایا جائے گا اور وہ راستے میں جناب سید محمد(ع) کے مزار کی زیارت بھی کریں گے، اور واپسی پر زائرین کو کاظمیہ لایا جائے گا جہاں وہ زیارت اور آرام کی غرض سے ٹھہریں گے۔

چھٹا دن: بغداد میں موجود مقامات مقدسہ کی زیارت

ساتواں دن: اس دن زائرین آرام اور زیارت کے ساتھ بعض ثقافتی اور تربیتی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

آٹھواں دن: زائرین کو کاظمیہ سے نجف اشرف لایا جائے گا اور راستے میں جناب سلیمان فارسی(ع)، جناب بکر(ع) اور مقام رد الشمس کی زیارت کروائی جائے گی۔

نواں دن: نجف اشرف میں موجود مقامات مقدسہ کی زیارت.

دسواں دن: نجف اشرف میں موجود مقامات مقدسہ کی زیارت.

گیارہواں دن: اس دن زائرین آرام اور زیارت کے ساتھ بعض ثقافتی اور تربیتی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

بارھواں دن: اس دن زائرین آرام اور زیارت کے ساتھ بعض ثقافتی اور تربیتی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

تیرھواں دن: نجف اشرف سے واپس بارڈر یا ائیر پورٹ.

مذکورہ بالا پیکیجز میں ایک فرد سے لیا جانے والا معاوضہ:

 7 روزہ پیکیج کا ائیر پورٹ سے ائیر پورٹ تک کا معاوضہ :276$

7 روزہ پیکیج کا بارڈر سے بارڈر تک کا معاوضہ :290$

10 روزہ پیکیج کا ائیر پورٹ سے ائیر پورٹ تک کا معاوضہ :310$

10 روزہ پیکیج کا بارڈر سے بارڈر تک کا معاوضہ :330$

13 روزہ پیکیج کا ائیر پورٹ سے ائیر پورٹ تک کا معاوضہ :385$

13 روزہ پیکیج کا بارڈر سے بارڈر تک کا معاوضہ :390$

رابطہ نمبرز اور ای میل:

رقم باکستان : 00923336586937

کراتشی واتس ایب : 00923332106163

عراق : 00964810505495

لاہور : 00923214642555

00923214045618

عنوان المکتب بالاہور:114 نیو مسلم تاؤن،شارع الوحدۃ لاہور 00924235857491

فاکس : 00924235857492

ایمیل : [email protected]