سفر ميں نوافل کا حکم

سفر میں نوافل کا حکم: 
سوال98:كيا مستحب نوافل سفر میں ساقط ہو جاتے ہیں؟ 
جواب: دن میں پڑھے جانے والے نوافل ساقط ہو جاتے ہیں لیکن مثلاً نماز وتیرہ (وہ دو رکعت جو نماز عشاء کے بعد بیٹھ کر ادا کی جاتی ہے)
اور دیگر نوافل کو رجاءِمطلوبیت سے بجا لانے میں حرج نہیں۔