سید حبوبی کے مقبرے کا ایوان

یہ ایوان باب قبلہ کے اندر کی طرف(داخل ہوتے وقت) بائیں ہاتھ پر واقع ہے۔ یہ بہت بڑا گنبد دار ایوان ہے اس ایوان کے سامنے والے حصے کو نقش دار لکڑی سے مزین کیا گیا ہے۔