حرم کے جنرل سیکرٹری کی جائے قیام کا ایوان

یہ دو جڑواں ایوان ہیں جو باب القبلہ سے(داخل ہوتے ہوئے)دائیں طرف واقع ہیں۔ اندر سے یہ دونوں ایوان ملے ہوئے ہیں تاکہ ایک وسیع و عریض کمرہ بن جائے۔ ان ہر دو ایوانوں کے سامنے والے حصے کو لکڑی سے سجایا گیا ہے۔اور یہ سامنے والا حصہ ایوان کی تمام بیرونی طرف تک پھیلا ہوا ہے۔