سید کاظم الیزدی کی قبر مبارک کا ایوان

یہ ایوان باب طوسی سے داخل ہوتے ہوئے دائیں طرف واقع ہے یہ بہت بڑاگنبد دار ایوان ہے۔ اس ایوان کے سامنے والے حصے کو مزیّن کیا گیا ہے۔