مسجد غرویہ

صحن شریف کی چار دیواری کی شمالی جانب اور بالتعین شمالی مشرقی جانب حرم علوی کا ایک امام بارگاہ واقع ہے یہ امام بارگاہ گذشتہ زمانے میں دینی طلاب کی درسگاہ تھی اور دورِ حاضر میں یہ طلاب اور زائرین امیرالمومنین کیلئے کھلا ہے۔