گنبد کی پٹی

گنبد شریف کے بیرونی حصے پر نیلے کانچ کی ایک پٹی طوق نما شکل میں موجود ہے جسکی اونچائی ۴۶،۱ میٹر ہے اور جس پر سورہ فتح کی چند آیات کو نمایاں طور پر سنہری رنگ میں تحریر کیا گیا ہے۔