ضریخ میں داخل ہونے کے دروازے

شمالی طرف سے ضریح مقدس میں داخل ہونے کے لیے دو چاندی کے دروازے ہیں جن پر چاندی کی نقش کاری کی گئی ہے۔ مشرقی و جنوبی جانب ضریح مقدس میں داخل ہونے کا ایک دروازہ ہے۔غربی سمت میں جہاں سر مبارک ہے وہاں ایک کھڑکی ہے جو پوری گیلری میں پھیلی ہوئی ہے.اس کھڑکی سے آگے جانا ممکن نہیں ہے۔ کھڑکی کی اونچائی ۳ میٹر اور چوڑائی ۲،۲میٹر ہے۔